بھارتی فوجیوں کی بغاوت،پاکستان کیخلاف لڑنے سے انکار

بھارتی فوجیوں کی بغاوت،پاکستان کیخلاف لڑنے سے انکار


24نیوز: بھارتی فوجی اہلکار اپنے ہی افسروں پر برس پڑا، کہا ہم بیس ہزار روپوں کیلئے کیوں مریں جو افسر 4 اور 5 لاکھ تنخواہ لیتے ہیں وہ مرنے کیلئے کیوں نہیں محاذ پر لڑنے جاتے ہیں۔مزید جانئے بھارتی فوجی اہلکار کی زبانی اس ویڈیو میں: 

سٹاف ممبر، یونیورسٹی آف لاہور سے جرنلزم میں گریجوایٹ، صحافی اور لکھاری ہیں۔۔۔۔