بھارت پہلے کرنل حبیب کو رہا کرے جسے نیپال سے پکڑا گیا، مبشر لقمان

بھارت پہلے کرنل حبیب کو رہا کرے جسے نیپال سے پکڑا گیا، مبشر لقمان


لاہور(24نیوز) سینئر تجزیہ کار مبشر لقمان نے کہا ہے کہ بھارت کرنل حبیب کو پاکستان کے حوالے کرے۔

پاکستانی اینکرپرسن اورسینئر تجزیہ کارمبشرلقمان نے کہا ہے کہ بھارت اپنے پائلٹ ابھی نندن کی واپسی کے مطالبے سے پہلے پاکستان کے کرنل حبیب کو پاکستان کے حوالے کرے۔ مبشر لقمان نے بتایا کہ  کرنل حبیب کو  نیپال سے یرغمال بناکر بھارت منتقل کیا گیاتھا۔  اپنی ایک ٹویٹ میں ان کا کہنا تھا کہ فارن آفس دہشتگرد کو جنگی قیدی قرار نہیں دے سکتا۔ 

سٹاف ممبر، یونیورسٹی آف لاہور سے جرنلزم میں گریجوایٹ، صحافی اور لکھاری ہیں۔۔۔۔