معروف تجزیہ کار مبشر لقمان نے 24 نیوز جوائن کرلیا

معروف تجزیہ کار مبشر لقمان نے 24 نیوز جوائن کرلیا


لاہور(24نیوز) ٹوئنٹی فورنیوزکاایک اوراعزاز, معروف تجزیہ کارمبشرلقمان نے24 نیوز جوائن کرلیا۔

پاکستانی اینکرپرسن اورسینئر تجزیہ کارمبشرلقمان نے 24 نیوز جوا ئن کر لیاہے۔سوموارسےجمعہ ہوگا "اب کھراسچ " ۔ پروگرام 24 نیوز کے ناظرین رات 10 بجے دیکھ سکیں گے۔

سٹاف ممبر، یونیورسٹی آف لاہور سے جرنلزم میں گریجوایٹ، صحافی اور لکھاری ہیں۔۔۔۔