جہانگیر ترین کا پی ٹی آئی پر بڑا

جہانگیر ترین کا پی ٹی آئی پر بڑا "احسان"


لاہور(24نیوز) جہانگیرترین کامشن جنوبی پنجاب، چار آزاد ایم پی ایز کو تحریک انصاف میں لانے میں کامیاب ہوگئے۔

پڑھنا مت بھولیں: وزیر اعلیٰ پنجاب کی دوڑ میں ڈاکٹر یاسمین کی انٹری 

تحریک انصاف کے رہنما جہانگیر ترین جنوبی پنجاب کے چار ایم پی ایز کو تحریک انصاف میں لانے میں کامیاب ہو گئے۔ جہانگیر ترین رات گئے4ایم پی ایز کو  اپنے جہاز میں لے کر لاہور پہنچے۔ پی ٹی آئی میں آنے والوں میں ڈی جی خان سے حنیف پتافی،لیہ سے رفاقت گیلانی، کبیروالا سے حسین جہانیاں گردیزی،مظفرگڑھ سے علمدار قریشی شامل ہیں۔