لاہور، ٹرانسفارمرپھٹنے سے سات افرادجھلس گئے

لاہور، ٹرانسفارمرپھٹنے سے سات افرادجھلس گئے


لاہور( 24نیوز ) مون سون کی بارشوں نے پنجاب سمیت ملک کے مختلف علاقوں نے تباہی مچادی، بادامی باغ میں ٹرانسفارمرپھٹنے سے سات افرادجھلس گئے۔

تفصیلات کے مطابق بادامی باغ میں ٹرانسفارمرپھٹنے سے سات افرادجھلس گئے، افسوسناک واقعہ کے فوری بعد ریسکیو1122 کی ٹیمیں موقع پر پہنچیں، جھلسنے والے افراد کوریسکیوکی ٹیموں نے میوہسپتال منتقل کردیا،علاقہ کی بجلی بھی معطل ہوگئی، ٹرانسفارمر کےپھٹنے سے اس کو آگ لگ گئی۔

بعدازاں ریسکیو ٹیم نے آگ پر قابو پایا، ہسپتال انتظامیہ کا کہناتھا کہ واقعہ میں جھلسنے والے افراد میں سے کچھ کی حالت تشویشناک بتائی جارہی ہے۔

ضرور پڑھیں:انکشاف، 24 اگست2019