30بیٹھکیں نکالیں ٹرین پر مفت سفر کریں

30بیٹھکیں نکالیں ٹرین پر مفت سفر کریں


ماسکو(24نیوز) 30بیٹھکیں نکالیں ٹرین پرمفت سفرکریں۔روس میں عوام کوورزش کی ترغیب دینے کاانوکھامنصوبہ شروع کر دیا گیا۔

کہتے ہیں صحت مند جسم کیلئے ورزش بہت ضروری ہے۔ شائد اس لئے روس میں عوام کوورزش کی ترغیب دینے کاانوکھامنصوبہ شروع کر دیا گیا ہے۔ ٹرین پرمفت سفرکرناہے تومیٹرو ریل اسٹیشن پرتیس بیٹھکیں نکالیں اورفری ٹکٹ لے لیں،روسی حکام کی شہریوں کوانوکھی پیشکش کر دی ہے۔

سٹاف ممبر، یونیورسٹی آف لاہور سے جرنلزم میں گریجوایٹ، صحافی اور لکھاری ہیں۔۔۔۔