دریائے چناب کا کٹائو پوری بستی نگل گیا

دریائے چناب کا کٹائو پوری بستی نگل گیا


حافظ آباد(24 نیوز)حافظ آباد کے قریب دریائے چناب کا کٹاؤ پوری ایک بستی نگل گیا۔

پنجاب کے ضلع حافظ آباد کے قریب ایک بستی چند ماہ میں صفحہ ہستی سے مٹ گئی حافظ آباد کے نواحی علاقہ محمود پور جو کہ دریائے چناب سے دو کلومیٹر کے فاصلے پر تھا درجنوں گھروں اور خوبصورت مسجد پر مشتمل ٹھٹھہ شیخاں کےنام سے ایک بستی تھی یہ پوری بستی اور ایکڑوں پر پھیلی زمین دریا کے مسلسل کٹاؤ کی وجہ سے دریا برد ہو گئی ۔ 

اظہر تھراج

Senior Content Writer