میکس ورسٹیپن نے جرمن گراں پری کار ریس جیت لی

میکس ورسٹیپن نے جرمن گراں پری کار ریس جیت لی


(24 نیوز) ہالینڈ کے میکس ورسٹیپن نے جرمن گرا ں پری کار ریس جیت لی۔

جرمن گرا ں پری کارریس میں میکس ورسٹیپن نے میدان مارلیا۔ فارمولا ون ڈرائیورورلڈنمبرون لیوس ہیملٹن اورسبسٹین ویٹل ریس نہ جیت سکے، سبسٹین ویٹل دوسرے نمبر پررہے۔روس کے ڈینیل کیویت نے جرمن گراں پری میں تیسری پوزیشن سمیٹی۔