بھارتی چارٹرڈ طیارہ گر کر تباہ

بھارتی چارٹرڈ طیارہ گر کر تباہ


نئی دئلی(24نیوز) ممبئی میں چارٹرڈ طیارہ گر کر تباہ، حادثے میں طیارے میں سوار پانچ افراد ہلاک ہوگئے۔

تفصیلات کے مطابق ممبئی میں چارٹرڈ طیارہ گر کر تباہ ہوگیا۔ حادثے میں طیارے میں سوار پانچ افراد ہلاک ہوگئے۔ طیارہ لینڈنگ سے قبل ایک زیرتعمیر بلڈنگ پر گرا۔ حادثے کا شکار طیارہ اترپردیش حکومت کی ملکیت تھا۔

یہ بھی پڑھیں:سکیورٹی فورسز کی بروقت کارروائی،پانچ دہشتگرد گرفتار 

 واضح رہے کہ بھارتی شہر ممبئی میں ایک چارٹرڈ طیارہ گرنے سے ہلاک افراد کی تعداد پانچ ہوگئی۔ طیارہ لینڈنگ سے کچھ دیر پہلے گاٹکوپار کے علاقے میں گرا۔ طیارہ گرنے کے بعد اس میں آگ بھڑک اٹھی۔مرنے والوں میں طیارے کا پائلٹ بھی شامل ہے۔