سٹنٹ مین راکٹ کے ساتھ اڑ گیا

سٹنٹ مین راکٹ کے ساتھ اڑ گیا


واشنگٹن(24نیوز) امریکا میں ایک سٹنٹ مین نے انوکھے کرتب کا مظاہرہ کیا، مائیک ہیو نے ایک راکٹ بنا کر خود کو اس کے ساتھ باندھا لیا۔

تفصیلات کے مطابق امریکا میں ایک سٹنٹ مین نے انوکھے کرتب کا مظاہرہ کر دیا۔مائیک ہیو نے ایک راکٹ بنا کر خود کو اس کے ساتھ باندھا لیا اور راکٹ چلا دیا۔بعد میں مائیک کئی ہزار فٹ کی بلندی پر پہنچنے کے بعد واپس پیراشوٹ کے ذریعے زمین پر اتر آیا۔