امریکا اور چین کے درمیان تجارتی مذاکرات کے نئے دور کا آغاز

امریکا اور چین کے درمیان تجارتی مذاکرات کے نئے دور کا آغاز


بیجنگ(24نیوز) امریکا اور چین کے درمیان تجارتی مذاکرات کے نئے دور کا آغاز ہو گیا ہے۔

امریکا اور چین کے درمیان تجارتی مذاکرات کے نئے دور کا آغاز امریکی تجارتی مذاکرات کاروں پر مشتمل وفد چینی دارالحکومت بیجنگ پہنچ گیا ہے۔ رابرٹ لائٹ ہائزر اور وزیر خزانہ اسٹیون منوچن امریکی وفد کی قیادت کر رہے ہیں۔چینی وزارت تجارت کے مطابق  مذاکرات کا آغاز ہو گیا ، کل بھی مذاکراتی نشستیں ہوں گی ، خبر ایجنسی پیچیدہ معاملات کا حل تلاش کرنے کی کوشش کی جائے گی۔

سٹاف ممبر، یونیورسٹی آف لاہور سے جرنلزم میں گریجوایٹ، صحافی اور لکھاری ہیں۔۔۔۔