طاہر القادری کی وطن واپسی ، ملک نازک دور سے گزر رہا ہے:گفتگو

طاہر القادری کی وطن واپسی ، ملک نازک دور سے گزر رہا ہے:گفتگو


لاہور (24 نیوز) عوامی تحریک کے سربراہ طاہر القادری وطن واپس پہنچ گئے ، کہتے ہیں ایک مرتبہ پھر نواز شریف معافیاں مانگتے پھر رہے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق عوامی تحریک کے سربراہ طاہر القادری کینیڈا سے وطن واپس پہنچ گئے ۔

لاہور ائیرپورٹ پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انھوں نے کہا کہ ملک نازک دور سے گزر رہا ہے ، ایک مرتبہ پھر نواز شریف معافیاں مانگتے پھر رہے ہیں۔