ہالی وڈ نئی فلم پیسیفک رم 2 اپ رائزنگ 23 مارچ کو ریلیز ہوگی

ہالی وڈ نئی فلم پیسیفک رم 2 اپ رائزنگ 23 مارچ کو ریلیز ہوگی


لاس اینجلس (24نیوز) دیوہیکل روبوٹس اور خطرناک مونسٹرز نے زمین پر تباہی پھیلادی، لیکن آخر انسانوں کے بنائے روبوٹس نے شیطانی قوتوں کو بھاگنے پر مجبور کردیا۔

ذرائع کے مطابق سنسنی خیز منظر سے بھرپور ہالی وڈ کی ایکشن تھرلر فلم پیسیفک رم 2، اپ رائزنگ 23 مارچ سے دھوم مچانے آرہی ہے,یہ فلم 2013 میں آنے والی پیسیفک رم کا سیکوئل ہے۔

فلم میں جان بوئیگا، سکوٹ ایسٹوڈ، کیلی سپینی اور اڈریاارجونا مرکزی کردار ادا کر رہے ہیں۔

ٹریلر دیکھیں :