سیکرٹری داخلہ کیخلاف توہین عدالت کی درخواست نمٹا دی گئی

سیکرٹری داخلہ کیخلاف توہین عدالت کی درخواست نمٹا دی گئی
supreme court secretary interior channel 24 سپریم کورٹ سیکرٹری داخلہ توہین عدالت درخواست


اسلام آباد(24 نیوز)عدالت عظمیٰ نے سیکرٹری داخلہ کیخلاف توہین عدالت کی درخواست نمٹا دی ۔

تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ نے سیکرٹری داخلہ کیخلاف توہین عدالت کی درخواست نمٹنا دی ، توہین عدالت کی درخواست ڈاکٹر عاصم حسین نے دائر کی تھی۔

ایڈیشنل سیکرٹری نے عدالت کو یقین دہانی کروائی ہے کہ ڈاکٹر عاصم کی بیرون ملک روانی کے نوٹیفکیشن میں ترمیم کر دی جائیگی۔

جسٹس فائز عیسیٰ نے ریمارکس دیئے کیا حکومت بیوروکریسی کی جگہ سیکشن افسر چلائیں گے ؟ حکومت اپنا اختیار خود عدالت کے ہاتھ میں دیتی ہے۔