‏میرے خلاف عدالتی فیصلہ حقائق کے خلاف تھا:نوازشریف

‏میرے خلاف عدالتی فیصلہ حقائق کے خلاف تھا:نوازشریف

اسلام آباد (24نیوز) ‏سابق وزیراعظم نوازشریف کی کارکنوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا کہ ‏میرے خلاف عدالتی فیصلہ حقائق کے خلاف تھا۔


ذرائع کے مطابق ‏سابق وزیراعظم نوازشریف کا کارکنوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا کہ ‏میرے خلاف عدالتی فیصلہ حقائق کے خلاف تھا،‏عدالتی فیصلے کو عوام نےقبول نہیں کیا۔

سترسال سے ملک کے ساتھ جو ہو رہا ہے وہ افسوسناک ہے،‏کبھی وزیر اعظم کو ہٹا دیا جاتا ہے کبھی پھانسی دی جاتی ہے،‏دنیا کے کسی مہذب ملک میں یہ سب کچھ نہیں ہوتا۔