خادم حسین رضوی نےاسدعمر کو قرضوں سے نجات کا نسخہ بتادیا

 خادم حسین رضوی نےاسدعمر کو قرضوں سے نجات کا نسخہ بتادیا


تحریک لبیک کےسربراہ علامہ خادم حسین رضوی نے وزیرخزانہ اسدعمرکوقرضوں سے نجات کانسخہ بتادیا.

تفصیلات کے مطابق انھوں نے کہا کہ  دنیاپرواضح کر دیں کہ سودنہیں دینگے صرف اصل زر واپس کرینگے, وہ بھی جب پیسےہوں گےتب دینگے،قرض واپسی کیلیےتڑی لگائیں توسیدھےہوجائیں۔ علامہ خادم حسین رضوی نے مزید کیا کہا اس ویڈیو میں ملاحظہ فرمائیں۔۔۔۔

سٹاف ممبر، یونیورسٹی آف لاہور سے جرنلزم میں گریجوایٹ، صحافی اور لکھاری ہیں۔۔۔۔