پشتو گلوکارہ گھناؤنا کام کرتے ہوئے پکڑی گئی

پشتو گلوکارہ گھناؤنا کام کرتے ہوئے پکڑی گئی


پشاور( 24نیوز ) ایف آئی اے سائبرکرائم کی کارروائی، پشتوگلوکارہ منیبہ شاہ گرفتار، منیبہ شاہ نے جعلی فیس بک اکاؤنٹ سےخاتون کوبلیک میل کیا۔

تفصیلات کے مطابق پشاورمیں ایف آئی اے سائبرکرائم نے کارروائی کرکے پشتو گلوکارہ منیبہ شاہ کوگرفتارکرلیا۔ ایف آئی اے کا کہنا تھا کہ گلوکارہ منیبہ شاہ نے جعلی فیس بک اکاؤنٹ سے خاتون کو بلیک میل کیا۔ جعلی فیس بک اکاونٹ پر لڑکیوں کی تصاویر اپ لوڈ کیں۔