مسافر طیارہ سمندر میں جاگرا

مسافر طیارہ سمندر میں جاگرا


پاپو ایوگنی(24نیوز)شمالی مغربی جزیرے میں مسافر طیارے کو حادثہ پیش آگیا۔47 مسافر اور عملے کے 11 ارکان محفوظ رہے۔

تفصیلات کے مطابق پاپو ایوگنی میں شمالی مغربی جزیرے میں مسافر طیارے کو حادثہ پیش آگیا،طیارہ رن وے سے اتر کر سمندر میں جا گرا،طیارے میں موجود 47 مسافر اور عملے کے 11 ارکان معجزانہ طور پر محفوظ رہے،ریسکیو اہلکاروں نے کشتیوں کی مدد سے مسافروں کو سمندر سے نکالا۔