پاک فوج کے6 میجر جنرلزکی لیفٹیننٹ جنرل کے عہد ے پر ترقی

پاک فوج کے6 میجر جنرلزکی لیفٹیننٹ جنرل کے عہد ے پر ترقی


راولپنڈی( 24نیوز ) پاک فوج کے چھ میجر جنرلز کو لیفٹیننٹ جنرلز کے عہد ے پر ترقی دے دی گئی۔
ڈی جی آئی ایس پی آر کے مطابق ترقی پانیوالے جنرلز میں ندیم زکی،شاہین مظہر،عبدالعزیز،عاصم منیر،عدنان اوروسیم اشرف شامل ہیں۔