ڈی جی آئی ایس پی آر آج میڈیا کو بریفنگ دینگے



راولپنڈی(24نیوز)ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور آج میڈیا کو اہم معاملات پر بریفنگ دینگے۔

ملک کو درپیش چیلنجز ،پاک بھارت کشیدہ صورتحال پر بریفنگ دینے کیلئے ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور آج میڈیا سے گفتگو کرینگے،یہ بریفنگ تین بجے جی ایچ کیو میں ہوگی۔

اظہر تھراج

Senior Content Writer