فوج نے معاشی ترقی کا ماحول پیدا کردیا، اب باقیوں کاجو کام ہے وہ کریں: ترجمان پاک فوج

فوج نے معاشی ترقی کا ماحول پیدا کردیا، اب باقیوں کاجو کام ہے وہ کریں: ترجمان پاک فوج


اسلام آباد(24نیوز) ترجمان پاک فوج میجرجنرل آصف غفور نے کہا ہے کہ فوج کاکام ہےوہ ماحول مہیاکرےجس سےمعیشت ترقی کرے۔

ڈی جی آئی ایس پی آر میجرجنرل آصف غفورکہتے ہیں کہ فوج کاکام ہے کہ وہ ماحول مہیاکیاجائےجس سےمعیشت ترقی کرے، اللہ کاشکرہےکہ فوج نے اپنے حصے کاکام کردیا۔ اب جوباقیوں کے کرنےکاکام ہے وہ انہوں نے کرناہے۔

سٹاف ممبر، یونیورسٹی آف لاہور سے جرنلزم میں گریجوایٹ، صحافی اور لکھاری ہیں۔۔۔۔