ترکی، جاسوسی کے الزام میں گرفتار عرب باشندے کی خودکشی

ترکی، جاسوسی کے الزام میں گرفتار عرب باشندے کی خودکشی


استنبول (24نیوز) ترکی میں جاسوسی کے الزام میں زیر حراست عرب باشندے نے خودکشی کرلی۔اہل خانہ نے ترک حکام پر قتل کا الزام عائد کردیا۔

ترک میڈیا نے حکام کے حوالے سے بتایا ہے کہ متحدہ عرب امارات کے لئے جاسوسی کے الزام میں گرفتار دو عرب باشندوں میں سے ایک فلسطینی شہری زکی مبارک اتوار کی رات استنبول کے سلیوری جیل میں دوران حراست مردہ حالت میں پایا گیا۔

سٹاف ممبر، یونیورسٹی آف لاہور سے جرنلزم میں گریجوایٹ، صحافی اور لکھاری ہیں۔۔۔۔