سعودی حکومت نے عمرہ پیکیج پر 5 فیصد ٹیکس عائد کر دیا


ریاض (24نیوز) سعودی حکومت نے یکم جنوری 2018 سے ہر عمرہ پیکج پر 5 فیصد ٹیکس نافذ کردیا۔

تفصیلات کے مطابق سعودی حکومت نے یکم جنوری 2018 سے ہر عمرہ پیکج پر 5 فیصد ٹیکس نافذ کردیا ہے, عمرہ زائیرین پر 5 فیصد ویلیو ایڈڈ ٹیکس لگانے کی منظوری دے دی گئی ویزہ جاری کرنے والے ادارے نے ایجنٹس کو مراسلہ جاری کر دیا۔یکم جنوری 2018 سے عمرہ زائیرن کو فراہم کردہ تمام سہولیات پر 5 فیصد ٹیکس نافظ العمل ہوگا.

مزید جاننے کیلئے ویڈیو دیکھیں :