کامیڈی پرمبنی اداکارہ نیلم منیر کی نئی فلم چھپن چھپائی ریلیز


لاہور(24نیوز)احسن خان اورنیلم منیر کی فلم چھپن چھپائی ریلیز کردی گئی ،احسن خان، طلعت حسین، جاوید شیخ فلم کی کاسٹ میں شامل ہیں۔

تفصیلات کے مطابق احسن خان اور اداکارہ نیلم منیر کی فلم چھپن چھپائی ریلیز کرد ی گئی ہے۔ فلم کی کاسٹ میں طلعت حسین ، جاوید شیخ ، ارشد محمود عدنان جعفر اور سکینہ سموں بھی شامل ہیں۔ یہ کامیڈی فلم ہے اور اس فلم میں بے روزگار نوجوان راتوں رات امیر بننے کے لئے جتن کرتے ہوئے دیکھائی دیں گئے۔