پاکستان پوسٹ کے پرانے نظام میں جدت لانے کا فیصلہ

پاکستان پوسٹ کے پرانے نظام میں جدت لانے کا فیصلہ


24نیوز : پاکستان پوسٹ کے پرانے نظام میں بھی جدت لانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق رجسٹری اور پارسل کی بکنگ کے لئے محکمہ ڈاک بھی اب موبائل ایپ استعمال کرے گا، "ٹریک اینڈ ٹریس" نامی ایپ سے اب رجسٹری اور پارسل متعلقہ مقام تک بروقت پہنچ پائیں گے۔

شازیہ بشیر

Content Writer