جنوبی وزیرستان سے اسلحہ کی کھیپ پکڑی گئی


جنوبی وزیرستان (24نیوز)سکیورٹی فورسز نے تحصیل شکئی میں کارروائی کے دوران گھر سے بھاری تعداد اسلحہ اور گولہ بارود برآمد کر لیا۔
تفصیلات کے مطابق جنوبی وزیرستان کی تحصیل شکئی میں سکیورٹی فورسز نے کارروائی کے دوران ایک گھر پر چھاپہ مارا،کارروائی کے دوران31 راکٹ،16 دستی بم،راکٹ لانچربرآمدہوئے،اس کے علاوہ 59 فیوزاور 3 ہزاربھی برآمد ہوئیں۔