اپوزیشن جماعت کی خاتون رہنما کو حکومت کیخلاف ٹویٹ کرنا مہنگا پڑ گیا

اپوزیشن جماعت کی خاتون رہنما کو حکومت کیخلاف ٹویٹ کرنا مہنگا پڑ گیا


انقرہ(24نیوز) ترکی کی اپوزیشن جماعت سے تعلق رکھنے والی خاتون رہنما کو حکومت کے خلاف تنقیدی ٹویٹس کرنے پر سترہ سال قید کی سزا سنا دی گئی۔

تفصیلات کے مطابق ترکی کی اپوزیشن جماعت سے تعلق رکھنے والی خاتون رہنما کو سلسلہ وار ٹوئٹ سینکڑوں افراد استنبول کی مرکزی عدالت کے باہر اپوزیشن رہنما کو حکومت کے حوالے سے تنقیدی ٹوئٹس کرنے پر 17 سال قید کی سزا سنادی، اس موقع پر سینکڑوں لوگ استنبول کی مرکزی عدالت کے باہر سزا یافتہ رہنما سے اظہارِ یکجہتی کے لیے جمع ہوئے۔

 ترکی کہ سیکیولر ریپبلکن پیپلز پارٹی کی استنبول شاخ کی سربراہ جانان کافتانجلو پر سال 2012 سے 2017 کے دوران کیے گئے، ٹوئٹس میں صدر رجب طیب اردگان کی تضحیک کرنے کا الزام ہے۔