سی ٹی ڈی افسر کا جنسی سکینڈل سامنے آگیا،ویڈیو 24 نیوز نے حاصل کر لی

06:09 PM, 29 مئی, 2018

حرا اعوان
Read more!

فیصل آباد(24نیوز) کاؤنٹر ٹیررازم ڈپارٹمنٹ کے اہلکاریونس ڈوگر نے وہ شرمناک حرکت کردی کہ سب کے سر شرم سے جھک گئے، اہلکار اپنے ہی محکمے کے ماتھے کا تلک بننے کےبجائے بدنما دھبہ بن گیا۔

تفصیلات کے مطابق دہشت گردی کےخلاف لڑنے و الےحساس ادارے کا افسریونس ڈوگر سی ٹی ڈی میں ڈسٹرکٹ افسر کوتوالی سیکٹر ہے۔ اہم ادارےکا اہم عہدہ پانے والے یونس ڈوگر کو شاہد عزت راس نہ آئی۔  اپنے منصب سے اتنا گھناؤنا کھلواڑ کیا کہ شرم سے سر جھک جائے۔  موصوف سی ٹی ڈی کے اہلکار یونس ڈوگر کی کسی خوش آمدی نے دعوت کی۔ یونس ڈوگر نے اپنی خدمات کیسے کیسے کروائی۔رنگ رلیاں مناتے ہوئے یونس ڈوگر کی ویڈیو حاصل کرلی گئی۔

یہ بھی پڑھیں:درندہ نما انسان نے ماں کو قتل کردیا 

 ویڈیو میں یونس ڈوگر نے وہ شرم ناک حرکتیں کیں کہ محکمے کو بھی بدنام کرکے رکھ دیا۔ یونس ڈوگرکےشوق کے مطابق دعوت میں شباب اور اس طرح کے دیگر لوازمات کا بھی بھرپورخیال رکھاگیا۔ یونس ڈوگر کو خوش آمدی نے ایک خاتون پیش کی۔اخلاقات کی دھجیاں بھکر گئیں۔خاتون کبھی اہلکار یونس ڈوگر کے ساتھ کرسی پر بیٹھے اور چھیڑ چھاڑ کرے ۔ ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ کس طرح اپنی حوس پوری کرنے کےلئے میٹرس کمرے میں منگواتا ہے۔میٹرس پیچھانے کےلیے کس طرح کمرے میں موجود میز کو ہٹاتا ہے۔اس کے بعد کیا ہوا ۔ وہ نہ بتا سکتے ہیں اور نہ دکھا سکتے ہیں۔

مزیدخبریں