فیصل آباد: قبرستان سے بم بر آمد

فیصل آباد: قبرستان سے بم بر آمد


فیصل آباد(24نیوز) فیصل آباد کے علاقے رضاآباد میں قبرستان سے 7ہینڈ گرینڈ برآمد ہوئے ہیں، ان ہینڈ گرینڈز کو قتل میں ملوث ملزم حافظ سلمان کی نشاندہی پر برآمد کیا گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق فیصل آباد میں تھانہ رضا آباد کے قبرستان سے 7 ہینڈ گرینڈ برآمد  ہوئے۔ افسران کے قتل میں ملوث ملزم حافظ سلمان نے دوران تفتیش ہینڈ گرینڈ کے بارے میں بتایا۔ پولیس نے دوران سرچ آپریشن ہینڈ گرنیڈ برآمد کرلئے۔

سٹاف ممبر، یونیورسٹی آف لاہور سے جرنلزم میں گریجوایٹ، صحافی اور لکھاری ہیں۔۔۔۔