سنسنی خیز مناظر سے بھرپور فلم ایکسیڈنٹ مین ریلیز کو تیار


لاساینجلس (24نیوز) چھوٹے حادثے نے قاتل کی زندگی بدل دی، ہالی وڈ کی نئی سنسنی خیز مناظر سے بھرپور فلم ایکسیڈنٹ مین ریلیز کو تیار ہے۔

ذرائع کے مطابق ایک چھوٹے سے حادثے سے بات بے بات پر قتل کرنے والے شخص کو شریف انسان بنا دیا, ہالی وڈ کی نئی فلم ایکسیڈنٹ مین کا مرکزی خیال 1990ء کے مشہور کامک کردار ایکسیڈنٹ مین سے لیا گیا ہے,سنسنی خیز مناظر سے بھرپور یہ فلم 6فروری کو ریلیز کی جائے گی۔

فلم میں سکاٹ ایڈکنز مرکزی کردار ادا کر رہے ہیں۔

ٹریلر دیکھیں :