وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی آج کراچی کا دورہ کریں گے

وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی آج کراچی کا دورہ کریں گے


کراچی (24نیوز) وزیراعظم شاہد خاقان عباسی آج کراشچی کت دورہ پر روانہ ہونگے، بحثیت وزیر اعظم کراچی کا پہلا دورہ ہو گا۔

ذرائع کے مطابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی آج کراچی جائیں گے،  جہاں وہ پورٹ قاسم پاور پلانٹ کا افتتاح کریں گےجبکہ پاور پلانٹ سے 1320 میگاواٹ بجلی پیدا ہوگی، وزیر اعظم کی زیر صدارت گورنر ہاؤس کراچی میں اہم اجلاس بھی ہوگا۔

وزیر اعظم گورنر ہاؤس میں بزنس کمیونیتی سے ملاقات بھی کریں جبکہ ایم کیو ایم کے وفد سے بھی ملاقات ہوگی۔