کراچی سمیت سندھ بھرمیں موسم گرما کی تعطیلات کااعلان

 کراچی سمیت سندھ بھرمیں موسم گرما کی تعطیلات کااعلان


(24 نیوز) کراچی سمیت سندھ بھرمیں موسم گرما کی تعطیلات کااعلان ہوگیا۔

تفصیلات کے مطابق کراچی سمیت سندھ بھرمیں موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان کردیا گیا۔ اسکولز، کالجز اور دیگر تعلیمی اداروں میں یکم مئی سےچھٹیاں شروع ہوں گی۔  یکم مئی سے30جون تک اسکولز،کالجز اوردیگر تعلیمی اداروں میں چھٹیاں ہوں گی۔ یکم جولائی سے تمام سرکاری اورپرائیویٹ ادارے کھل جائیں گے۔اس بارے نوٹی فکیشن جاری کردیا گیا۔