مولانا فضل الرحمان ایک بار پھر سرگرم

مولانا فضل الرحمان ایک بار پھر سرگرم


اسلام آباد(24 نیوز)مولانا فضل الرحمان ایک بار پھر سرگرم ہوگئے۔

تفصیلات کے مطابق مولانا فضل الرحمان نے جمیعت علماء اسلام کی مرکزی مجلس عاملہ کا اجلاس 4 جنوری کو  اسلام آباد میں طلب کرلیا ہے۔اجلاس میں پرویز مشرف کیس،آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع،نیب ترمیمی آرڈیننس سمیت  دیگر سیاسی صورتحال پر بھی غورکیا جائے گا۔

Malik Sultan Awan

Content Writer