جاسوس کردار جونی کے مداح ہو جائیں تیار

جاسوس کردار جونی کے مداح ہو جائیں تیار


24نیوز : مشہور جاسوسی کردار جونی انگلش کے مداحوں کیلئے خوشخبری یہ ہے کہ ایکشن سے بھرپور برٹش اسپائی فلم جونی انگلش اسٹرائیکس اگین کانیا ٹریلر جاری کردیا گیا ہے۔

 کہانی ایک ایسے انڈر کور ایجنٹ کے گرد گھوم رہی ہے جسے سارے جاسوس بے نقاب ہونے کے بعد اہم ذمہ داریاں سونپی جاتی ہیں۔ فلم 20ستمبر کو سینما گھروں کی زینت بنے گی۔

 

 

شازیہ بشیر

   Shazia Bashir   Edito