کاجل بھی آئندہ الیکشن میں حصہ لیں گی

کاجل بھی آئندہ الیکشن میں حصہ لیں گی


خیرپور(24نیوز) خواجہ سرا کاجل  نے الیکشن لڑنے کی ٹھان لی، خواجہ سرا کاجل  کا کہنا ہے کہ الیکشن جیت کرعوام کو بنیادی حقوق دلواؤں گی۔

تفصیلات کے مطابق کاجل بھی آئندہ الیکشن میں حصہ لیں گی، خواجہ سرا کاجل  نے الیکشن لڑنے کی ٹھان لی، خواجہ سرا کاجل  کا کہنا ہے کہ الیکشن جیت کرعوام کو بنیادی حقوق دلواؤں گی۔

یہ بھی پڑھیں:عام انتخابات 25 جولائی کو ہی ہوں گے: الیکشن کمیشن پاکستان

 خیرپور کی خواجہ سرا کاجول نے بھرپور طریقے سےالیکشن لڑنے کی ٹھان لی ان کا کہنا ہے  کہ وہ الیکشن جیت کر عوام کو بنیادی حقوق دلوائیں گی۔