رشتے کے تنازع پر فائرنگ، 2 افراد قتل

رشتے کے تنازع پر فائرنگ، 2 افراد قتل


نوشہرہ(24نیوز) نوشہرہ کے علاقے قاسم علی بیگ میں رشتے کے تنازع پر فائرنگ کرکے دو افراد قتل کردیئے گئے.

نوشہرہ،تھانہ پبی کے علاقہ قاسم علی بیگ میں فائرنگ سے دو افراد جاں بحق ہوگئے۔  فائرنگ سے قتل ہونے والے آصف اور خالد دونوں آپس میں رشتہ دار تھے۔ مقتولین کا مستورات کا تنازعہ تھا۔ خونی کھیل کھیلنے کے بعد قاتل موقع سے فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔  ریسکیو ٹیم نے لاشیں پبی ہسپتال منتقل کر دیئے۔

سٹاف ممبر، یونیورسٹی آف لاہور سے جرنلزم میں گریجوایٹ، صحافی اور لکھاری ہیں۔۔۔۔