سابق وزیراعظم میاں نواز شریف کی طبیعت بگڑ گئی

سابق وزیراعظم میاں نواز شریف کی طبیعت بگڑ گئی


لاہور(24نیوز) سابق وزیراعظم نوازشریف کوایک بارپھرانجائنا کی شکایت,ذرائع کے مطابق سابق وزیراعظم کوایک ہفتہ کےدوران 3سے4بارانجائنا کااٹیک ہوا۔

ذرائع کے مطابق سابق وزیراعظم میاں محمد نواز شریف   کی جیل میں طبیعت بگڑ گئی۔ انجائنا کی شکایت کے ساتھ ساتھ جیل کی خراب صورتحال اورگرمی کی شدت سےبلڈپریشرمیں بھی اضافہ ہوا ۔سابق وزیارعظم کاشوگر لیول بھی ڈسٹرب ہوگیا جبکہ ڈاکٹرز کوجمعرات کے علاوہ ملنے سے روک دیا گیا۔

سٹاف ممبر، یونیورسٹی آف لاہور سے جرنلزم میں گریجوایٹ، صحافی اور لکھاری ہیں۔۔۔۔