66 سالہ امریکی شخص نے سب کے چھکے چھڑا دیئے

66 سالہ امریکی شخص نے سب کے چھکے چھڑا دیئے


ڈیٹری اوٹ (24نیوز) عمر66 سال ، سپیڈ 284 کلومیٹرفی گھنٹہ کی رفتار سے موٹر سائیکل چلا کر66 سالہ شخص نے سب کےچھکے چھڑادیئے۔

ذرائع کے مطابق شضص نے موٹرسائیکل ایسی دوڑائی کہ اس کی رفتار 284 میل فی گھنٹہ تک  پہنچ گئی، ریلف ہڈسن کو یہ پتہ ہی نہ چلا کہ اس نے موٹرسائیکل پر تیزرفتاری کا نیا عالمی ریکارڈ بنا ڈالا،تیزرفتاری دیکھ کر سب دنگ رہ گئے۔