گوجرانوالہ: زہریلا دھواں پیدا کرنے والی 12 فیکٹریوں کو سیل کر دیا گیا

گوجرانوالہ: زہریلا دھواں پیدا کرنے والی 12 فیکٹریوں کو سیل کر دیا گیا
gujranwala 12 factories seal channel 24 گوجرانوالہ بارہ فیکٹریاں سیل


گوجرانوالہ (24 نیوز) ٹوئنٹی فور کی خبر پر ایکشن ، گوجرانوالہ میں زہریلا دھواں پیدا کرنے والی 12 فیکٹریوں کو سیل کر دیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق ٹوئنٹی فور نیوز کی خبر پر ایکشن ، گوجرانوالہ میں زہریلا دھواں چھوڑنے والی 12 فیکٹریوں کو سیل کر دیا گیا۔

ممنوعہ ایندھن جلانے والی فیکٹریوں کے خلاف مقدمات بھی درج کر لیے گئے ہیں ۔

واضح رہے کہ ٹوئنٹی فور نیوز نے ممنوعہ ایندھن جلائے جانے کی نشاندہی کی تھی جس پر کارروائی عمل میں لائی گئی ہے۔