دنیا کی سب سے بڑی گائے ذبح ہونے سے بچ گئی 

دنیا کی سب سے بڑی گائے ذبح ہونے سے بچ گئی 


24 نیوز : سلاٹر ہاؤس کے فریم میں پورا نہ آنا گائے کیلئے نعمت بن گیا، ذبح ہونے سے بچ گئی۔

تفصیلات کے مطابق دنیا کی سب سے بڑی گائے 7 سالہ  سیاہ اور سفید رنگ کی اس آسٹریلوی گائے کا نام کینکر ہے ،  کینکر کا قد ساڑھے چھ فٹ اور وزن ایک اعشایہ چار ٹن ہے۔  اسے ذبح بھی نہیں کیا جا سکتا کیونکہ سلاٹر ہاوس کے فریم میں یہ پوری ہی نہیں آتی،  فریزین نسل کی اس گائے کے سامنے اسکی ہم نسل گائیں چھوٹی چھوٹی نظر آتی ہیں۔