وزیراعظم نے ایک بار پھر معیشت میں بہتری کی نوید سنادی



لاہور(24 نیوز) وزیراعظم کا کہنا ہے کہ سب سے مشکل وقت نکل گیا،اب بہتری کی طرف جارہے ہیں۔غیرملکی سرمایہ کاری بھی آرہی ہے، وزیراعظم نے ترقی کی شرح میں اضافے کادعویٰ بھی کردیا۔

شہریوں نےمعیشت میں بہتری کےوزیراعظم کےدعوےکومسترد کردیا،  شہری کہتے ہیں تاحال کوئی مسئلہ حل نہیں ہوا۔

شہریوں کاکہناہےپرفارمنس وہ ہوتی ہے جوسب کونظرآئے، اسےثابت کرنے کیلئے لمبی لمبی تقریروں کی ضرورت نہیں پڑتی۔ وزیراعظم کوچاہئے کہ معیشت کی بہتری کیلئے باتوں سے زیادہ عملی اقدامات پر توجہ دیں۔

Malik Sultan Awan

Content Writer