اتنی بھیانک سزا۔۔۔ خواتین کو ہراساں کرنے سے پہلے یہ خبر ضرور پڑھیں

اتنی بھیانک سزا۔۔۔ خواتین کو ہراساں کرنے سے پہلے یہ خبر ضرور پڑھیں


پشاور(24نیوز) خواتین کو ہراساں کرنے کا جرم ثابت،  پشاور کے نجی اسکول کے پرنسپل کو 105سال قید کی سزا ، عدالت نے مجرم کو 10لاکھ 40ہزار روپے جرمانہ بھی کیا.

پشاور کے نجی سکول کے پرنسپل عطااللہ کو 105 سال قید کی سزا سنا دی گئی،  مجرم پر اسکول کے اندر خواتین کوہراساں کرنے،  زیادتی اور نا زیبا ویڈیو بنانے کا الزام تھا۔ ملزم پہلے ہی اعتراف جرم کر چکاتھا۔سیشن جج یونس خان نے مجرم کو سزا کے ساتھ 10 لاکھ 40 ہزار کا جرمانہ بھی کیا۔

مزید اس ویڈیو میں ملاحظہ فرمائیں: 

سٹاف ممبر، یونیورسٹی آف لاہور سے جرنلزم میں گریجوایٹ، صحافی اور لکھاری ہیں۔۔۔۔