کار سے ہوائی جہاز بننے والی سواری برائے فروخت

کار سے ہوائی جہاز بننے والی سواری برائے فروخت


واشنگٹن(24نیوز) امریکہ کی مشہور کمپنی نے دنیا کی سب سے منفرد کار بنالی ہے، کار روڈ پر چلنے کے ساتھ ساتھ ہوا میں بھی سفر کرے گی۔

تفصیلات کے مطابق ٹی ایف ایکس صرف ایک منٹ میں کار سے طیارہ بن جاتی ہے جس کی زیادہ سے زیادہ رفتار 160 کلومیٹر فی گھنٹہ ہے اور یہ ایک وقت میں 640 کلومیٹر کا طویل ترین فاصلہ طے کرسکتی ہے۔یہ ایئرپورٹ کے بغیر کسی بھی شاہراہ سے اڑان بھرسکتی ہے۔اس کار کا وزن 1300 پاؤنڈ ہے اور  10 ہزار فٹ کی بلندی تک جاسکتی ہے

ویڈیو دیکھیں: 

سٹاف ممبر، یونیورسٹی آف لاہور سے جرنلزم میں گریجوایٹ، صحافی اور لکھاری ہیں۔۔۔۔