اسلام آباد میں گیسٹ ہاؤس سے نوجوان لڑکے اور لڑکی کی لاش برآمد


اسلام آباد میں ایف ٹین فور گیسٹ ہاؤس سے دو لاشیں بر آمد ہوئیں۔ پولیس ذرائع کے مطابق ممنوعہ ادویات اور شراب کے زائد استعمال سے موت واقع ہوئی۔

تفصیلات کے مطابق ایف ٹین فور گیسٹ ہاؤس سے نوجوان لڑکے اور لڑکی کی لاش برآمد ہوئی۔ پولیس ذرائع کے مطابق ممنوعہ ادویات اور شراب کے زائد استعمال سے موت واقع ہوئی۔ لاشوں کو پوسٹ مارٹم کے لیے اسپتال منتقل کر دیا گیا۔