فرانس کے شہر ہیگویل کا آسمان رنگین ہوگیا

فرانس کے شہر ہیگویل کا آسمان رنگین ہوگیا


پیرس (24 نیوز)فرانس دنیا کا ایک اہم ملک ہے،یہ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے مستقل ارکان میں شامل ہے،اس ملک کے باشندے زندہ دل ہیں،یہ اپنے کاموں سے دنیا کو متوجہ کرنے میں اپنا ثانی نہیں رکھتے ہیں۔

فرانس کے رہنے والوں نے ایک بار پھر دنیا کو اپنی طرف متوجہ کیا ہے،فرانس کے شہر ہیگویل کا آسمان رنگین ہوگیا کیوں کہ  فضا میں گرم ہوا کے 450غبارے چھوڑ ے گئے،جس سے نیا عالمی ریکارڈ بن گیا۔

اظہر تھراج

Senior Content Writer