پاکستان میں بھارت جیسا احساس ہورہا ہے: راجا مولی


کراچی(24نیوز) بھارتی فلم باہو بلی کے ڈائریکٹر راجا مولی نے نجی یونیوسٹی میں فلم فیسٹیول میں نئے فلم ساز طلبہ کے ساتھ محفل جمالی۔

تفصیلات کے مطابق کراچی میں سجائے گئے فلم فیسٹول کے تحت جاری چار روزہ انٹرنیشنل فلم فسٹول میں پاکستان سمیت دنیا بھر کے شوبز ستاروں اور بھارتی فلم سازوں کی آمد۔بھارتی فلم باہو بلی کے ڈائریکٹر راجا مولی بھی انٹرنیشنل فلم فیسٹول میں چلے آئےاور بولے پاکستانیوں نے بہت محبت دی   پاکستان میں بھارت جیسا احساس ہورہا ہے۔

یہ بھہ پڑھیں:دپیکا اور رنویر کی شادی طے، تیاریاں شروع
 
فلم فیسٹول میں آرمی پیلک اسکول کے ننھے شہیدوں پر ڈاکو مینٹریبھی پیش کی گئی جس کو حاظرین نے بے حد پسند کیا۔ فیسٹول کا حصہ بننے والے طلبہ نے فلم فیسٹول کو پاکستانی فلم انڈسٹری کی ترقی کا ذریعہ قرار دیا۔

کراچی میں جاری چار روزہ انٹرنیشنل فلم فیسٹول میں نئے فلم ساز اپنے جوہر بھی دیکھائیں گے۔