سیکورٹی فورسزکا خفیہ اطلاع پر آپریشن، دہشتگرد ہلاک

سیکورٹی فورسزکا خفیہ اطلاع پر آپریشن، دہشتگرد ہلاک


بلوچستان(24نیوز) مستونگ میں سیکورٹی فورسز نے خفیہ اطلاع پر آپریشن کرکےایک دہشتگردکوہلاک کردیا جبکہ دو زخمی ہو گئے۔

تفصیلات کے مطابق  فائرنگ کے تبادلےمیں ایک سیکورٹی اہلکار بھی شہید ہوگیا۔ شمالی وزیرستان میں بھی آپریشن کیا گیا۔ جہاں سے بھاری تعدادمیں اسلحہ برآمد کر لیا گیا۔

یہ بھی پڑھیں:ڈاکو بھی پولیس افسر بننے لگے، اشتہاری مجرم کانسٹیبل بھرتی
 
 جن میں سب مشین،  گنز، راکٹ لانچر، مارٹر، ایل ایم جی شامل ہیں۔ جھڑپ میں ایک دہشتگردہلاک،2 زخمی۔ فائرنگ کےتبادلےمیں ایک اہلکاربھی شہید ہو گیا۔