سوناکشی سنہا کی بھارتی وزیر اعظم نریند رمودی پر شدید تنقید

سوناکشی سنہا کی بھارتی وزیر اعظم نریند رمودی پر شدید تنقید


ممبئی(24 نیوز) بالی ووڈ اداکارہ سوناکشی سنہانےبھارتی وزیر اعظم نریندرمودی پرتنقیدکرتے ہوئے اپنے والدشتروگن سنہا کی بی جےپی چھوڑنے کی وجہ بتادی۔

بالی ووڈ اداکارہ سوناکشی سنہانےکہا  ہے کہ میرے والدکو بہت پہلے ہی بی جے پی چھوڑ دینی چاہیے تھی۔ سوناکشی سنہا نے یہ بھی انکشاف کیا کہ میرے والد شتروگن سنہا بی جے پی کے رہنما جے پی ناریان ، اٹل جی ، ادوانی جی کے ساتھ ہی پارٹی کا حصہ بنے تھے لیکن اس کے باوجود بی جے پی کی جانب سے ان کو وہ عزت نہیں دی جارہی تھی جس کے وہ حقدار ہیں۔ اس موقع پر  شتروگن سنہا کا کہنا  تھا نے میرے عزیز دوست لالو یادواور نہرو گاندھی کے خاندان کی قیادت کے تحت کام کرنا خوش آئندہوگا۔

Malik Sultan Awan

Content Writer