گزشتہ چوبیس گھنٹےکےدوران 2 بھارتی فوجیوں‌ کی خودکشی

گزشتہ چوبیس گھنٹےکےدوران 2 بھارتی فوجیوں‌ کی خودکشی


مقبوضہ کشمیر(24 نیوز) چوبیس گھنٹےکےدوران 2 بھارتی فوجیوں‌ نےخودکشی کرلی۔

مقبوضہ کشمیر میں چوبیس گھنٹوں کے دوران دو بھارتی فوجی اہلکاروں نے خودکشی کرلی، 12 سال میں خود کشی کرنے والے اہلکاروں کی تعداد 425 تک پہنچ گئی۔ آ ئی ٹی بی پی کے اہلکار رام پال مینا نے سری نگر کے علاقے سولنہ میں واقع اپنے کیمپ میں سرکاری رائفل سے فائر کر کے اپنی زندگی کا خاتمہ کیا۔