عمراکمل گراؤنڈ میں زیرو مگرڈانس پارٹیوں میں ہیرو، ویڈیو وائرل

عمراکمل گراؤنڈ میں زیرو مگرڈانس پارٹیوں میں ہیرو، ویڈیو وائرل


دبئی(24 نیوز) عمراکمل گراؤنڈمیں زیرو مگرڈانس پارٹیوں میں ہیرو نکلے۔ 

پاکستانی بلےبازعمراکمل گراؤنڈ میں زیرومگرڈانس پارٹیوں میں ہیرو ہیں۔ عمراکمل کی دبئی کے ایک ڈانس کلب میں جھومنے کی فوٹیج سوشل میڈیا پروائرل ہوگئی۔ واضح رہے آسٹریلیا کے خلاف سریز میں خاطر خواہ کارکردگی دکھانے میں ناکام رہے اور 5 میچز میں صرف 143 رنز ہی بنا سکے۔